ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر گول چکر کے قریب گندا نالا سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

صدر گول چکر کے قریب گندا نالا سے نامعلوم شخص کی لاش ملی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شمالی چھاؤنی، صدر گول چکر کے قریب گندا نالا سے لاش ملی،۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاش 30 سالہ شخص کی ہے، موقع پر شناخت نہیں ہو سکی۔

قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے، مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

لاش کی شناخت اور ہلاکت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔