ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی پی 167 ضمنی الیکشن؛ امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری؛پولنگ کی تاریخ سامنے آگئی

 پی پی 167 ضمنی الیکشن؛ امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری؛پولنگ کی تاریخ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  پی پی 167 ضمنی الیکشن، 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔ملک محمد شفیع، اشفاق احمد، عطا فرید نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ عمیر سیف،  محمد گلزار نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے

12 جنوری تک کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی مکمل کی جائے گی۔23 جنوری تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔23 جنوری کو ہی امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

24 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔4 فروری کو پی پی 167 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ ہو گی۔