عابد چودھری:انسانی گردےفروخت کرنےوالےگروہ کا سرغنہ گرفتار، رائیونڈ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا۔
گرفتار ملزم شہریوں کو پیسوں کا لالچ دے کر ورغلاتا تھا، ملزم شہریوں کو اسلام آباد میں بنائے ہوئے کلینک میں لے جاتا تھا۔
ملزم چندروزحبس بےجامیں رکھتےاور ڈیل ہونے کے بعد گردہ نکال لیتے تھے، ملزم نے متاثرہ شہری کو 3 لاکھ رقم کا لالچ دے کر 1 گردہ نکلا لیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔