ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا فی تولہ نیا ریٹ 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 2030 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔