ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بے قابو بس کھائی میں جا گری، خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق،17 زخمی

بے قابو بس کھائی میں جا گری، خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق،17 زخمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طاہر جوئیہ) بہاولپورمیں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 17 افراد شدید  زخمی ہوگئے ہیں۔ 

 تفصیلات کے مطابق حادثہ نوشہرہ کے قریب پیش آیا، بس اسلام آباد سے کراچی جا رہی تھی۔ مسافروں کا تعلق ہری پور، گلگت بلتستان سے ہے۔

 دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مسافروں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون مسافر اور دو مرد ہیں۔