ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 6.7 شدت کا زلزلہ

 6.7 شدت کا زلزلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق  منگل کو فلپائن کے جزیرے منڈانائو کے ساحل کے قریب سارنگانی میونسپلٹی کے100 کلومیٹر جنوب مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی،ان کا مرکز 70 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

 امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔