ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

Motorway
کیپشن: Motorway
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: دھند کے باعث موٹروے بند  کر دی گئی ۔

موٹر وے پر شدید دھند کے ڈیرے ،  موٹروے ایم ٹو لاہور  سےسیال موڑ تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ۔ جبکہ ایم  تھری موٹروے بھی  بند ،موٹر وےکو  ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ۔لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ دھند کے باعث بند کر دی گئی ۔
ترجمان کا کہنا ہے موٹرویز کو عوام کی حفاظت کیلئے بند کیا گیا ہے، مسافروں کو چاہیے دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور شہری موٹرویز پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔