ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع

اسلام آباد میں درج مقدمہ، عمران خان کی درخواست ضمانت میں توسیع
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں درج  کیے مقدمے میں  چیئرمین  پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں 31جنوری تک توسیع کردی گئی۔

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نےعمران خان کےخلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درج مقدمے  میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کردی۔

 سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جس دوران عدالت نےعمران خان کی جانب سے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

 عدالت نے بابر اعوان کے وکیل سے استفسارکیاکہ 31 جنوری کو عمران خان عدالت آجائیں گے؟ جس پر وکیل بابراعوان نےکہا جی اب عمران خان بہتری محسوس کر رہے ہیں۔ 

بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔