ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بسنت منانے پر علیمہ خان کو ردعمل دے دیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بسنت منانے پر علیمہ خان کو ردعمل دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے نیازی خاندان کے بسنت منانے پر ردعمل دے دیا۔

عظمی بخاری نے کہا منافقت ختم ہے اس خاندان پر ،عظمی بخاری کا طنز   کیا کہ ہمارے کاروبار چلیں گے لوگ بند کردیں؛عوام بسنت نہ منائیں لیکن ہمارا ٹبر منائے گا۔ویسے یہ بھی فرمان تھا انکا 8 فروری کو سارا آسمان فتنہ خان کی تصویروں سے بھرا ہوگا خود سادی پتنگیں بمعہ اہل واعیال منا چکی ہیں۔

عظمی بخاری نے پوچھا اب ان کا کیا کرنا ہے جو ان تصویروں کو پرانا کہہ رہے تھے؟باجی خود مان رہی ہے۔