ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھاٹی گیٹ ،ماں بیٹی جاں بحق کیس ؛ گرفتار 5 ملزموں کو صلح پر رہا کرنے کا حکم

بھاٹی گیٹ ،ماں بیٹی جاں بحق کیس ؛ گرفتار 5 ملزموں کو صلح پر رہا کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں پیش رفت  ہوئی ۔ 

عدالت نے گرفتار پانچ ملزمان کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی ۔

مدعی کا کہنا ہے کہ ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے ۔ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی ۔تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔