ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ; نوٹیفیکشن جاری

 نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم ; نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کر دیا۔
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کرنے کی منظوری دیدی۔نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ترمیم سے صارفین کو نیٹ آف بلنگ کی سہولت میسر نہیں ہو گی۔ پالیسی میں ترمیم سے سولر سسٹم کے باوجود بلوں کی ادائیگی کرنا ہو گی۔