ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

جنوبی کوریا: فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:جنوبی کوریا کی فوج کا ہیلی کاپٹر کاؤنٹی گیپیونگ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق AH-1S کوبرا ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا۔

واقعے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔