ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 4 افراد جاں بحق

مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، 4 افراد جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، ریلے میں گاڑی بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص لاپتا ہوگیا۔

شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد انخلا پر مجبور ہوگئے۔

ایک ہفتے سے جاری بارشیں اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔