سلمان خان نے والدہ کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

bollywood actors
کیپشن: Salman khan with his mother
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹاپ اداکار سلمان خان کی اپنی والدہ کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 انسٹاگرام پر سلمان خان نے اپنی والدہ کے ہمراہ لی گئی سیلفی شیئر کی ہے۔سیلفی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اور اُن کی والدہ بےحد خوش ہیں۔ سیلفی میں سلمان خان اپنی والدہ کی گود میں سر رکھ کر لیٹے ہوئے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار نے صرف 20 گھنٹے پہلے انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک دو کروڑ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ محبت بھرے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔