ویب ڈیسک:سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف نوکری سے برطرف، ڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری،مس کنڈیکٹ پر برطرف کیاگیا۔
سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈی آئی جی ڈاکٹرحیدراشرف،مس کنڈکٹ پرملازمت سےبرطرف کر دیئے گئے، حیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےبرطرفی کی منظوری دی گئی۔
نئے سول سروس کوڈ کے تحت شہباز شریف دور کے کرپٹ ترین پولیس افسروں میں سے ایک اور دو سال DIG آپریشنز لاہور رہنے والے ڈاکٹر حیدر اشرف کو سروس سے نکال دیا گیا
— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) February 8, 2022
یاد رہے کہ یہ اس وقت شریف فیملی کی طرح ہی پاکستان سے بھاگا ہوا ہے pic.twitter.com/GzvMCPXCyh