قیصرکھوکھر:گریڈ18 کے51پی ایم ایس افسران کو گریڈ 19میں ترقی دینےکافیصلہ، سیکرٹری سروسزحافظ شوکت علی نےپری پی ایس بی کااجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس میں محکمہ ایس اینڈجی اےڈی کےافسران شرکت کریں گے، اجلاس11دسمبرکوسول سیکرٹریٹ میں11بجےطلب کیاگیا۔
اجلاس پی ایم ایس ایسوسی ایشن کےمطالبات پرمنعقدکیاجارہاہے۔ پی ایم ایس ایسوسی ایشن نےپنجاب سول سروسزاکیڈمی بنانےکامطالبہ کیا۔
پی ایم ایس ایسوسی ایشن نے اوایس ڈی افسران کوتقرری دینےکا بھی مطالبہ کیا ہے۔