ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں اہم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

Pdma,meeting,water,plantation,City42
کیپشن: Azadi chawk lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کا اجلاس، گندے پانی کے تالابوں پر پلانٹیشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ایم ڈی پی ایم ڈی ایف سی زاہد عزیز کی صدارت میں اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز پرویز اقبال،جنرل مینجر محمود تمنا اور دیگرنےشرکت کی۔نب جی کمپنی سے ڈاکٹر محمد افضل نے شرکا کو منصوبے پر بریفنگ دی۔ایم ڈی نے کہا کہ منصوبے کے تحت گندے پانی میں مخصوص شجر کاری کی جائیگی،جس سے ارد گرد کے ماحول میں صفائی اور بدبو کا خاتمہ ہوگا،منصوبے سے شہریوں کے لئے گرین سپیسز میں اضافہ ہو گا،منصوبے سے تالابوں کا گندا پانی کاشتکاری کے لئے بھی استعمال ہو سکے گا۔