ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن آزادی کی تیاریاں، سٹالز پر خریداروں کا رش

جشن آزادی کی تیاریاں، سٹالز پر خریداروں کا رش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شادباغ بازار میں سٹالزسج گئے، خریداروں کا بھی رش لگ گیا ۔ 

قومی پرچم سے ہم رنگ اشیاء سٹالز کی زینت بن گئیں، جھنڈیاں،جھنڈےاوربیجزکی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کپڑے، جیولری، بیگ اور بچوں کے کھلونے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔ گھر،محلہ،گلیوں اوربازاروں کی سجاوٹ کیلئےشہری خریداری میں مصروف نظر آئے ۔ بچوں کہنا ہے کہ گھرکی سجاوٹ کےلیےخریداری کرنے نکلے ہیں۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ جشن آزادی کا دن جذبہ حب الوطنی سے لبریز ہوتا ہے، جشن آزادی بھرپورطریقے سےمنائیں گے۔