ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کے 15 افسران واہلکار قائداعظم پولیس میڈل وصدارتی پولیس میڈل کیلئےنامزد

پنجاب پولیس کے 15 افسران واہلکار قائداعظم پولیس میڈل وصدارتی پولیس میڈل کیلئےنامزد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: پنجاب پولیس کے15افسران واہلکارقائداعظم پولیس میڈل وصدارتی پولیس میڈل کیلئےنامزد، وزیراعلیٰ پنجاب نےصوبائی کابینہ کےاجلاس میں منظوری دے دی.

 قائد اعظم پولیس میڈل کے لئے خوشاب کے کانسٹیبل فیضان نامزد ، سب انسپکٹر ظہیر الدین بابر ،شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف بھی قائد اعظم پولیس میڈل کیلئے نامزد، سابق ڈی پی او سمیت 11افسران و اہلکارکو صدارتی پولیس میڈل کے لیے نامزد کیا گیاہے۔