اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار، وزیر اعظم کے حکم کا انتظار

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار، وزیر اعظم کے حکم کا انتظار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری تیار وزیر اعظم کے حکم کا انتظار ہے ۔

 حکومتی ذرائع کے مطابق حکم ملتے ہی اسمبلیوں کی تحلیل کی سمری صدر کو بھجوا دی جائے گی، صدر مملکت کے پاس سمری منظور کرنے کا زیادہ سے زیادہ وقت  48 گھنٹوں کا  ہے ۔ نئے نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی بیٹھک کل ہو گی۔