ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے ریٹائرڈ افسران پر بڑی پابندی لگادی

حکومت نے ریٹائرڈ افسران پر بڑی پابندی لگادی
کیپشن: Punjab Govt
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:ریٹائرمنٹ ہوگئی ہے تو گھر پر ہی آرام کریں، 63 سال سے زائد عمر کے افراد کو دوبارہ نوکری نہیں ملے گی، پنجاب حکومت نے پابندی لگا دی.

تفصیلات کے مطابق   پنجاب حکومت اب 63 سال سے زائد عمر کے افراد کو نوکری نہیں دے سکے گی۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن میں بھی اب 63 سال سے زائد کے ریٹائرڈ افسران ممبر تعینات نہیں ہو سکیں گے۔ اس حوالےسے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
 

Malik Sultan Awan

Content Writer