ٹوئنٹی فور نیوزکےاینکرپرسن ابو ذرمعظم کے تایا محمد اعظم انتقال کرگئے

 ٹوئنٹی فور نیوزکےاینکرپرسن ابو ذرمعظم کے تایا محمد اعظم انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضوان نقوی)کالم نگار، ایڈووکیٹ آصف عنایت بٹ کے بڑے بھائی اوراینکر پرسن ابوذر معظم بٹ کےتایا محمد اعظم بٹ رضائے الہی سےانتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کی معروف شخصیت محمداعظم بٹ رضائے الہی سےانتقال کرگئےہیں،محمد اعظم بٹ سابق سپرنٹنڈنٹ جیل گلزار احمد بٹ،ڈی ایس پی ٹاون شپ ذوالفقار بٹ،کسٹم کے سابق پرنسپل اپریزرو کالم نگار آصف عنایت بٹ کے بڑے بھائی تھے،محمد اعظم بٹ ٹوئنٹی فور نیوزکےاینکرپرسن ابو ذرمعظم بٹ کے تایا تھے، مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی شہرگوجرانوالہ میں بعد از نماز ظہرادا کی جائےگی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer