ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا ٹاکرہ شروع ہوگیا۔ 

کراچی کنگز نے  ٹاس جیت کر  بولنگ کا فیصلہ کیا ۔  کراچی کنگز نے بیٹنگ کے لیے  پشاور زلمی کو  دعوت دے دی ۔