(ویب ڈیسک) امریکی سیاسی رسک اینالسٹ ایئن بریمر نے امریکا ۔ایران جنگ پر اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ امریکی مہنگی جنگ بے سودثابت ہوئی،ایران کا اسٹریٹجک ڈھانچہ برقرار ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیالیکن ہار کرپیچھے ہٹ گئے۔ٹرمپ نے جیت کا اعلان تو کیا لیکن جنگ بندی دراصل ٹرمپ کی پسپائی ہے۔جنگ بندی نے عالمی توانانی کے بازاروں اور علاقائی جنگ کے خطرات کو روکا۔امریکا کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا دعوی غلط اوربالکل بھی سچ نہیں ہے۔
ایئن بریمر نے مزید کہا ہےکہ ایران کا اقتداراور طاقت کا مرکز برقرار ہے۔علاقائی توانائی اورسیکیورٹی خطرات ابھی بھی حل طلب ہیں ۔