ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ؛ لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 101 رنز کا ہدف

پی ایس ایل ؛ لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 101 رنز کا ہدف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 101 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔اسلام آباد کے خلاف لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں صرف 100 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

لاہور قلندرز کی جانب سے سکندر رضا 25 ،حسیب اللہ 19 اور آصف علی 15 رن بنا سکے۔اسلام آباد کی جانب سے کرس گرین نے 3 ، رچرڈ گلیسن ، عماد وسیم اور شاداب خان کی 2،2  وکٹیں حاصل کیں۔