سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 265ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 325 لوگ زخمی ہوئے ۔ حادثات سے109شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
حادثات میں216معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App