ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت آباد: معمولی تلخ کلامی پر سالہ بہنوئی کے ہاتھوں قتل

لیاقت آباد: معمولی تلخ کلامی پر سالہ بہنوئی کے ہاتھوں قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں معمولی تلخ کلامی کے باعث سالہ اور بہنوئی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں بہنوئی نے چھریوں کے وار سے سالے کو شدید زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق زخمی 25 سالہ بلال کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

 ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے اور پولیس نے مقتول کی لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔