ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ کا جیل پولیس کو 4ارب 50کروڑ روپے کے فنڈذ جاری

 محکمہ خزانہ کا جیل پولیس کو 4ارب 50کروڑ روپے کے فنڈذ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ خزانہ نے جیل پولیس کو 4ارب 50کروڑ روپے کے فنڈذ جاری کر دئیے۔
محکمہ لائیو سٹاک کو 3ارب 90کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے،چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی کو 50ملین روپے جاری کر دئیے گئے، نرسنگ کالجز کی مسنگ سہولتوں کے لئے 20کروڑ روپے جاری کیے ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک گنگا رام ہسپتال کیلئے 4کروڑ 50لاکھ روپے جاری کیے،  لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی ایمرجنسی کے لئے 4کروڑ روپے جاری کیے گئے۔
محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا ہے۔