ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دعا ملک نے اپنی خطاطی شیئر کر دی

دعا ملک نے اپنی خطاطی شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ دینے والی گلوکارہ دعا ملک نے اپنی پینٹنگ میں قرآن پاک کی عبارت کن فیکون لکھ دی اور تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

تفصیلات کے مطابق گلوگارہ دعا ملک نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ دعا ملک کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں انہوں نے اپنے ہاتھ میں ایک پینٹنگ لی ہوئی ہے جس پر کن فیکون لکھا ہے اور یہ خطاطی دعا ملک کے ہاتھوں کی بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ وہ کن کہتا ہے اور کائنات تخلیق ہوجاتی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer