دورہ آسٹریلیا،پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیا

دورہ آسٹریلیا،پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر رضا: دورہ آسٹریلیا،پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم کااعلان،سیم ایوب کی قیادت میں 16رکنی ٹیم کااعلان کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان انڈر16کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیا۔ سیم ایوب کی قیادت میں 16رکنی ٹیم کااعلان کیا گیا۔

واضح رہے کہ انڈر16ٹیم میں عمر ایمان،خلیل الرحمان،مبشرنواز،رضوان محبوب سمیرعابد،شہریاررضوی،عاطف خان،عزت اللہ ،زمان خان، عامر خان، علیان محمود،سعد بن یوسف،حارث خان،حسنین علی شامل ہیں۔جبکہ آسٹریلیا کےخلاف پہلاون ڈے 17اپریل کواوول میں کھیلا جا ئے گا۔