ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلدیہ کراچی میں آتشزدگی، میئر کا دفتر جل گیا

بلدیہ کراچی میں آتشزدگی، میئر کا دفتر جل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں آگ لگ گئی ہے۔

 کے ایم سی کے حکام کے مطابق آگ میئر کراچی مرتضیٰ کے دفتر میں لگی، جس میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

 فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

 فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ میئر آفس سے متصل کچن میں لگی تھی، آگ سے میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔

Ansa Awais

Content Writer