سٹی 42: کراچی شہر میں ممکنہ بارشوں کی پیش نظر جامعہ جناح سندھ میڈیکل کا کل بروز نو ستمبر کو منعقد ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا
یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر عازم خان نے علامیہ جاری کردیا ، رجسٹرار کے مطابق یونیورسٹی میں نو ستمبر کو ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا گیا ہے،یونیورسٹی اور اس کے حلقہ کالجز،انسٹیٹیوٹ گھر سے کام کے انتظامات پر عمل درآمد کرنے کی پابند ہیں
آن لائن کلاسز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی، 9 ستمبر 2025 کو ہونے والے امتحانات کو نظر ثانی شدہ تاریخوں کے اعلان تک ملتوی کر دیا گیاہے۔
