ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فہیم الرحمان سہگل لاہور چیمبر کے نئے صدر منتخب

فہیم الرحمان سہگل لاہور چیمبر کے نئے صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فہیم الرحمان سہگل لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے 
میاں انجم نثار اور محمد علی میاں نے فہیم الرحمان سہگل کی نامزدگی کی توثیق کی،تنویر احمد بلامقابلہ سینئر نائب صدر اور خرم لودھی نائب صدر منتخب ہوئے ۔سیکریٹری جنرل شاہد خلیل نے کاغذات وصول کیے
الیکشن کمیشن نصراللہ مغل، یوسف شاہ اور چودھری محسن بشیر نے نتائج کا اعلان کیا،نشستیں سابق عہدیداروں  کی  ذاتی مصروفیات کے باعث خالی ہوئیں
موجودہ عہدیداران 30 ستمبر تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گےجبکہ ،نئے عہدیداران یکم اکتوبر سے چارج سنبھالیں گے