ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر کا ہیومن ریسورس معاملات ہموارکرنیکا فیصلہ

ایف بی آر کا ہیومن ریسورس معاملات ہموارکرنیکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر: ڈی جی انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن آرآئی کےہیومن ریسورس معاملات ہموارکرنیکافیصلہ، ڈائریکٹوریٹ جنرل کاگریڈ1سے15تک کےعملےکی سنیارٹی لسٹوں کوحتمی شکل دینےکاکام شروع۔

تفصیلات کے مطابق نئی سنیارٹی لسٹوں میں ڈی ای اوز کو شامل نہیں ہوں گے، انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر ہیڈ آفس اور ریجنل دفاتر کے عملے کو پرانی سنیارٹی لسٹوں سے خارج کیا جائے۔

ایف بی آر کے مطابق 22اگست 2025 تک مرتب ہونیوالی فہرستوں کی جگہ نظرثانی شدہ سنیارٹی لسٹیں جاری کی جائیں گی، تمام فیلڈ دفاتر کو بورڈ کے فیصلے کی روشنی میں فوری عملدرآمد کی ہدایت کر دی گئی۔ 
ایف بی آر کی جانب سےیہ اقدام انسانی وسائل کے انتظامی مسائل کو حل کرنے کیلئے اٹھایا گیا۔