وقاص احمد:فیکٹری ایریا میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی پر چھری سے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عابد جھگڑے کے دوران بیوی مریم پر حملہ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔
زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق اس کی گردن پر زخم آئے ہیں۔