ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلزپارٹی لاہور کا بلاول بھٹو کی سالگرہ سیلاب متاثرین کے ساتھ منانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی لاہور کا بلاول بھٹو کی سالگرہ سیلاب متاثرین کے ساتھ منانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسن علی:پیپلزپارٹی لاہور تنظیم نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ 21 ستمبر کو سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی جائے گی۔

 اس موقع پر لاہورتنظیم 21ستمبرکوسیلاب متاثرین میں لاکھوں کی نقدامدادتقسیم کریگی,پیپلزپارٹی کیجانب سےنقدامدادلاہوراورگردونواح میں سیلاب متاثرین میں تقسیم کی جائیگی.

پیپلزپارٹی لاہورکےتمام عہدیدار سیلاب متاثرین کیلئےجمع کی جانیوالی امدادمیں حصہ لیں گے