ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں ماؤس کو چوہا لکھنے پر انکوائری

نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں ماؤس کو چوہا لکھنے پر انکوائری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض:نہم جماعت کی کمپیوٹر کی کتاب میں ماؤس کو چوہا لکھنے پر محکمہ تعلیم نے انکوائری شروع کر دی ہے۔

پیکٹا انتظامیہ نے تمام ریکارڈ کے ساتھ وضاحت طلب کرلی،کمپیوٹر سائنس اینڈ انٹرپینورشپ چیپٹر 11میں غلطی سامنےآئی۔

ڈائریکٹرکرکلیم اینڈکمپلائنس سےایک روز میں جواب طلب کرلیا۔