ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد سے ٹرینوں کاروٹ بحال نہ ہوسکا  

فیصل آباد سے ٹرینوں کاروٹ بحال نہ ہوسکا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس علی)فیصل آباد سے ملک کے دیگر شہروں کوجانے والی ٹرینوں کاروٹ پانچ روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا۔ 
 فیصل آباد سے ملک کے دیگر شہروں کوجانے والی ملت ایکسپریس، قراقرم  ایکسپریس،پاکستان  ایکسپریس اوررحمان بابا ایکسپریس کا فیصل آباد روٹ5 روز سے بندہے اورریلوے حکام کاکہناہےکہ ٹریک کی بحالی میں مزید کئی دن لگ سکتے ہیں۔

  ریلوے ٹریک پر سیلابی پانی کے باعث فیصل آباد آنے اورجانے والی ٹرینوں کی آمدورفت پانچ روزسے بند ہے،فیصل آباد سےمسافروں کی ایڈوانس بکنگ بھی بند کردی گئی ہے۔
فیصل آبادکے ریلوے ٹریک سے صرف غوری ایکسپریس بحال ہے.