(کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی اورانڈیکس ہزارسے زائد پوائنٹس اضافے سے پہلی بار 1 لاکھ 55 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روزآج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اورکرنٹ انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار551 کی سطح پر پہنچ گیاہے۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App