ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بحریہ نے نیوی ڈے کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری کردی

پاک بحریہ نے نیوی ڈے کی مناسبت سے خصوصی وڈیو جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاک بحریہ نے نیوی ڈے کے موقع پر خصوصی ویڈیو جاری کردی جو معرکہ حق میں بحری محاذ پر اس کی موجودگی کی عکاس ہے۔

 وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پاک بحریہ نے دشمن پر ہر سمت سے زیرک نگرانی جاری رکھی اور اپنی مستحکم حکمتِ عملی کے باعث دشمن کو زیر رکھا۔
 یہ ویڈیو آہنی عزم اور بلند حوصلوں کی نمائندگی کے ساتھ 1965 اور 1971 کی جرأت مندانہ میراث کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ کے حوصلے، عزم اور پاسبانی کی داستان سناتی ہے۔

خصوصی ویڈیو پاک بحریہ کی معرکہ حق میں بحری محاذ پر موجودگی کی مظہر ہے۔