چینی اسکینڈل میں ملوث ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے

 چینی اسکینڈل میں ملوث ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفا ن ملک :پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیےہیں۔
تفصیلا ت کےمطا بق ڈیلرز شوگر ملز کے نمائندے ہیں جو مالکان سے ملکر چینی 90 سے 180 روپے کلو تک لے گئےہیں،کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع کمایا گیاہے۔
 ذرائع کے مطا بق  لاہورایف آئی اے اور دیگر ایجنسیاں کئی روز بعد بھی کسی ڈیلر کو گرفتار نہ کر سکیں،لاہور سے ڈیلر ماجد ملک اور خوشاب سے نعمان قریشی  جبکہ خوشاب سے ڈیلر ساجد اور توثیق کا نام بھی ایف آئی اے کو دیا گیا ہے۔