زاہد چودھری:شہر میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔
لاہور میں ڈینگی بخار کے 42 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔شہر میں سب سے زیادہ علامہ اقبال زون سے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔
پ،محکمہ صحت کے لاروا تلف کرنے کیلئے اقدامات بے اثر ثابت ہو رہے ہیں پے در پے بارشوں سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App