سموگ کی وجہ سے تعطیلات, امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن

 سموگ کی وجہ سے تعطیلات, امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :محکمہ ہائر ایجوکیشن کہنا ہے کہ امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ 

تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام پارٹ ون سکینڈ اینول امتحانات جاری ہیں۔ امتحانات کے حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ 10 اور  11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔ مارننگ اور دوسری شفٹ میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے۔ 

واضح رہے کہ سموگ کی شرع میں خطرناک اضافے کے باعث لاہور اور گجرانوالہ ڈویژن میں چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔