ماحولیاتی ایمرجنسی، چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری

ماحولیاتی ایمرجنسی، چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکول ایجوکیشن پنجاب نے سموگ کے پیش نظر چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا.

تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن پنجاب نے سموگ کے پیش نظر چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔سرکاری و پرائیوٹ سکول 10 اور 11 نومبر کو بند رہیں گے۔دوبارہ سکول 13 نومبر بروز پیر کھلیں گے۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔نوٹفیکیشن کا اطلاق لاہور،شیخوپورہ، قصور،ننکانہ صاحب ،ناروال ،حافظہ آباد اور گجرانوالہ پر ہوگا۔