اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اوگرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
کیپشن: Diesel
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔

ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود اسٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر