سٹی 42: پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تجویز سامنے آگئی ۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسےاضافہ کی تجویز جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کی تجویز دی گئی ۔
ڈیزل کی قمیت 415 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت بھی 414 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے ۔
نئی قمیتوں کو اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔