ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف نے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس  ہوا۔  آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دے دی 

آئی ایم ایف نے دونوں جائزوں کی منظوری دے دیْ

پاکستان کو فوری طور پر ایک ارب 21 کروڑ ڈالرز جاری کیے جائیں گے۔