ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ؛ کلمہ چوک،برکت مارکیٹ ،لبرٹی جانے والے راستوں پر ٹریفک جام

فیروز پور روڈ؛ کلمہ چوک،برکت مارکیٹ ،لبرٹی جانے والے راستوں پر ٹریفک جام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیروز پور روڈ پر ماڈل ٹاؤن میٹرو بس سٹیشن سے کلمہ چوک تک ٹریفک جام ہوگئی ۔ 
کلمہ چوک سے لبرٹی جانے والے راستے پر بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ برکت مارکیٹ سگنل سے لبرٹی جانے والے راستے پر بھی شدید ٹریفک جام ہوگئی ۔

گلبر گ کے بھی کئی راستوں میں ٹریفک شدید جام ہوگئی ۔ عثمانی روڈ پر بھی برکت مارکیٹ تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں  ،شہریوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ۔