ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاءمرحومہ کی قبر پر حاضری

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاءمرحومہ کی قبر پر حاضری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی:  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  نے سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیاء مرحومہ کی قبر پر حاضری دی،وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیگم  خالدہ ضیاء کی قبر پر پھول رکھے۔ 

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش اور عوام کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء کی سیاسی و عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔