سٹی 42: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں مرکزی جنرل سیکرٹری طارق حسن، ق لیگ پنجاب کے صدر ملک سمین خان، ق لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری ندیم پہلوان موجود تھے۔ندیم پہلوان نے چودھری شجاعت کو لاہور میں پارٹی کی تنظیموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا
چودھری شجاعت کی بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کردیں